13 دسمبر، 2018، 11:26 AM

ویٹی کن کے امور خزانہ کے سربراہ بچوں سے زیادتی کے مجرم قرار

ویٹی کن کے امور خزانہ کے سربراہ بچوں سے زیادتی کے مجرم قرار

ویٹی کن کے امور خزانہ کے سربراہ کارڈینل جارج پل کو بچوں سے زیادتی کا مجرم قرار دے دیا گیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ویٹی کن کے امور خزانہ کے سربراہ کارڈینل جارج پل کو  بچوں سے زیادتی کا مجرم قرار دے دیا گیا ہے۔ آسٹریلین جیوری کے مطابق کارڈینل جارج نے بچوں کو اس وقت زیادتی کا نشانہ بنایا جب وہ میلبرن میں آرچ بشپ تھے۔ اس جرم کے ثابت ہوجانے کے بعد پوپ فرانسس نے کارڈینل جارج کو کابینہ سے نکالنے کا اعلان کر دیا ہے۔

News ID 1886410

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha